BlaCk Senior Member
Number of posts : 170 Registration date : 2007-07-22
| Subject: Kuch.....! Thu Jul 26, 2007 1:34 am | |
| ککچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے تعبیر کی صورت دینی ہے کچھ لوگ ہیں اُجڑے دل والے جنہیں اپنی محبت دینی ہے کچھ پھول ہیں جن کو چننا ہے اور ہار کی صورت دینی ہے کچھ نیندیں اپنی باقی ہیں جنہیں بانٹنا ہے کچھ لوگوں میں اُن کو بھی تو راحت دینی ہے اے عمرِ رواں آہستہ چل ابھی خاصہ قرض چکانا ہے | |
|